• news

جسٹس شہباز رضوی کی مقدمات تفصیل کیلئے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی نے کیسوں کی تفصیلات  کے حصول کیلئے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے درخواست واپس چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

ای پیپر-دی نیشن