صارفین کے حقوق کا عالمی دن کل جنگلات 21 کو منایا جائے گا
اسلام آباد؍ مکوآنہ (این این آئی+ آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن کل 15مارچ کو منایا جائے گا۔ جنگلات کا 21مارچ کو ہزاروں نئے درخت بھی لگائے جائیں گے۔ پانی کی اہمیت کا عالمی دن 22مارچ کو منایا جائے گا۔