اسلام آباد کے منرو ہیمسٹرنگ انجری کا شکار
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، اوپنرکولن منرو ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ ان کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پلے آف میں شرکت مشکوک ہوگئی۔