گھی کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی، پھلوں، سبزیوں کی گراں فروشی جاری
لاہور (کامرس رپورٹر) گھی مینوفیکچرز نے رمضان کے دوران پنجاب بھر میں گھی کی قیمتوں میں 15روپے فی کلوگرام کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق تیسرے روزے سے کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان وناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین منیب منوں نے گزشتہ روز صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس میں کیا ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ گھی مینوفیکچرز کی جانب سے ماہ مقدس میں گھی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت کے بیشتر علاقوں میں تیسرے روزے کو بھی پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی جاری رہی۔ صارفین کے مطابق آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول 55روپے کی سرکاری قیمت کی بجائے 80روپے، آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 50 کی بجائے70، آلو کچا چھلکا نیا درجہ سوم 45کی بجائے 55، پیاز درجہ اول 238کی بجائے 270سے280، پیاز درجہ دوم 220 کی بجائے250، پیاز درجہ سوم 200 کی بجائے230، ٹماٹر درجہ اول148کی بجائے180سے190، ٹماٹر درجہ دوم 135 کی بجائے160، ٹماٹر درجہ سوم 135کی بجائے140سے 145، لہسن دیسی 325 کی بجائے 400سے 420، لہسن ہرنائی 395 کی بجائے470سے 480، لہسن چائنہ 590 کی بجائے640سے 650، ادرک تھائی لینڈ 525کی بجائے700، ادرک انڈونیشیا 240 کی بجائے300 سے 320، ادرک چائنہ 520 کی بجائے 680 سے700، کھیرا فارمی65 کی بجائے80، میتھی40 کی بجائے65سے70، بینگن110 کی بجائے150سے160، بند گوبھی 95 کی بجائے130 سے140، پھول گوبھی 140 کی بجائے 170 سے180، شملہ مرچ 295 کی بجائے 350 سے 360، بھنڈی 310 کی بجائے 400، شلجم 30 کی بجائے50 سے60، اروی 180 کی بجائے 150سے 260، مٹر 80 کی بجائے 130 سے 140، کریلا 300 کی بجائے 370 سے 380، سبز مرچ درجہ اول 330 کی بجائے 440 سے 450، سبز مرچ درجہ دوم 215 کی بجائے 300، لیموں دیسی 265 کی بجائے 300، لیموں چائنہ 110 کی بجائے 140 سے 150، پالک دیسی 45 کی بجائے 60، مونگرے 110 کی بجائے 150 سے160، ٹینڈیاں فارمی 100 کی بجائے 150، مولی 12 کی بجائے 20، گھیا کدو 200 کی بجائے 260 سے270، پالک فارمی 40 کی بجائے 50 سے 55، گاجر چائنہ 95 کی بجائے 130 سے140 جبکہ گاجر دیسی 45 کی بجائے 60 روپے کلو تک فروخت ہوئی۔ پھلوںمیں سیب گاچہ درجہ اول 215 کی بجائے 300 روپے، سیب گاچہ درجہ دوم 125 کی بجائے 180 سے200، سیب گاچہ درجہ سوم 90 کی بجائے 130 سے 140، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول 330 کی بجائے 500 سے 520، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم 165 کی بجائے290 سے 300، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم 110 کی بجائے170سے180، سیب کالا کولو میدانی درجہ اول 160 کی بجائے 240 سے 250، سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم 95 کی بجائے 170سے 180، سیب ایرانی 285 کی بجائے 350، سیب سفید درجہ اول 170 کی بجائے 240 سے 250، سیب سفید درجہ دوم 90 کی بجائے 160 سے 180، سیب سفید درجہ سوم 58 کی بجائے110 سے 120، کیلا درجہ اول درجن 190 کی بجائے 250 سے 260، کیلا درجہ دوم درجن 130 کی، صوبائی دارلحکومت کے بیشتر علاقوں میں تیسرے روزے کو بھی پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی جاری رہی۔ صارفین کے مطابق آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول 55روپے کی سرکاری قیمت کی بجائے 80 روپے آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 50 کی بجائے 70، آلو کچا چھلکا نیا درجہ سوم 45 کی بجائے 55، پیاز درجہ اول 238 کی بجائے 270 سے 280،پیاز درجہ دوم220 کی بجائے250، پیاز درجہ سوم 200 کی بجائے230، ٹماٹر درجہ اول 148کی بجائے180سے 190، ٹماٹر درجہ دوم 135 کی بجائے160، ٹماٹر درجہ سوم135 کی بجائے140سے 145، لہسن دیسی325کی بجائے 400سے 420، لہسن ہرنائی395کی بجائے470سے480،لہسن چائنہ590کی بجائے640سے650،ادرک تھائی لینڈ525کی بجائے700،ادرک انڈونیشیاء240کی بجائے300سے320،ادرک چائنہ520کی بجائے680سے700،کھیرا فارمی65کی بجائے80،میتھی40کی بجائے65سے70 ،بینگن110کی بجائے150سے160،بند گوبھی95کی بجائے130سے140،پھول گوبھی140کی بجائے170سے180،شملہ مرچ295کی بجائے350سے360،بھنڈی310کی بجائے400،شلجم30کی بجائے50سے60،اروی180کی بجائے150سے260،مٹر80کی بجائے130سے140،کریلا300کی بجائے370سے380،سبز مرچ درجہ اول330کی بجائے440سے450،سبز مرچ درجہ دوم215کی بجائے300،لیموں دیسی265کی بجائے300،لیموں چائنہ110کی بجائے140سے150،پالک دیسی45کی بجائے60، مونگرے110کی بجائے150سے160،ٹینڈیاں فارمی100کی بجائے150،مولی 12کی بجائے20،گھیا کدو200کی بجائے260سے270،پالک فارمی40کی بجائے50سے55،گاجر چائنہ95کی بجائے130سے140جبکہ گاجر دیسی45کی بجائے60روپے کلو تک فروخت ہوئی۔ پھلوںمیں سیب گاچہ درجہ اول215کی بجائے300روپے،سیب گاچہ درجہ دوم125کی بجائے180سے200،سیب گاچہ درجہ سوم90کی بجائے130سے140،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول330کی بجائے500سے520، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم 165 کی بجائے290سے 300،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم110کی بجائے170سے180، سیب کالا کولو میدانی درجہ اول160کی بجائے240سے250، سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم95کی بجائے170سے 180، سیب ایرانی285کی بجائے350،سیب سفید درجہ اول170کی بجائے240سے 250، سیب سفید درجہ دوم90کی بجائے160سے180،سیب سفید درجہ سوم58کی بجائے110سے 120، کیلا درجہ اول درجن 190 کی بجائے 250 سے 260، کیلا درجہ دوم درجن 130 کی بجائے170سے 180، کیلا درجہ سوم درجن 85کی بجائے 120، امرود درجہ اول215 کی بجائے 300، امرود درجہ دوم 68کی بجائے 120، انار بدانہ 700 کی بجائے 850، انار دانے دار 440کی بجائے600، انار قندھاری 335 کی بجائے 500، مسمی درجہ اول درجن 135 کی بجائے 200، مسمی درجہ دوم درجن 90 کی بجائے 130 سے 140، کنو درجہ اول درجن 300 کی بجائے 480 سے 500، کنو درجہ دوم درجن 165 کی بجائے280 سے 300، خربوزہ درجہ اول 205 کی بجائے250، خربوزہ درجہ دوم 105 کی بجائے 120 سے130، سٹرابری درجہ اول 410 کی بجائے600، سٹرابری درجہ دوم 200 کی بجائے 340 سے 350، گنڈیریاں 65کی بجائے100 سے 120جبکہ کھجور ایرانی 505 کی بجائے 600روپے کلو تک فروخت کی گئی۔