• news

بجٹ کی منظوری‘ پنجاب اسمبلی  کا اجلاس آج طلب

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )  گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بروز جمعہ صبح 11 بجے طلب کر لیا ۔  اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد کریں گے۔ اجلاس میں حکومت پنجاب اگلے 3 ماہ اور پچھلے 9 ماہ کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے لئے پیش کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن