• news

 چمن سے ایک بچے میں  پولیو کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(خبرنگار)بلوچستان کے ضلع چمن سے ایک بچے میں پولیو کیس سامنے آگیاقومی ادارہ صحت کے مطابق وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون سے ایک بچہ مفلوج ہو گیا ہیتحصیل چمن سے تعلق رکھنے والے 52 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس پایا گیابچے کو 29 فروری کو فالج ہوا تھااکتوبر 2023 سے چمن سے رپورٹ ہونے والے 10 مثبت نمونوں میں پایا گیا ہییہ 2024 میں پاکستان سے پولیو کا دوسرا اور تقریبا چار سالوں میں چمن سے پہلا کیس ہے2024 کا پہلا کیس 14 مارچ کو ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن