پیر عبدالخالق القادری کی والدہ کا انتقال ملک بھر سے مشائخ ،عظام ،علماء کی تعزیت
لاہور(خصوصی نامہ نگار) امیر اہل سنت پیر عبدالخالق القادری امیر مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کی والدہ کا انتقال نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔نماز جنازہ پیر سید ضمیر حسین نے شاہ پڑھائی۔سجادہ نشین درگاہ بھر چونذی شریف امیر مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں۔ نماز جنازہ میں دینی ملی سیاسی مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد شریک تھی۔ ملک بھر سے مشائخ عظام علماء کرام نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا کی۔