• news

   شیر افضل مروت کیخلاف متنازعہ ٹوئٹ پر انکوائری شروع،18 مارچ کو طلب

   اسلام آباد (آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔  ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے خلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں 18 مارچ کو طلب کرلیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن