پرویز الہٰی ‘صنم جاوید سے سینٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی اجازت
لاہور(خبرنگار)سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو پرویز الہٰی کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروائے۔