• news

مونس الہٰی کی انٹرپول ریڈ نوٹسز سے متعلق رپورٹ 18 اپریل کو طلب 

لاہور(خبرنگار)سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی انٹرپول پولیس کے ریڈ نوٹسز سے متعلق 18 اپریل کو رپورٹ طلب کر لی،تحریری حکم میں عدالت نے کہا کہ ایف آئی اے لاہور نے مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کرنے کی رپورٹ پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن