• news

میٹا نے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ  کا فیس بک اکائونٹ معطل کر دیا 

   غزہ (آئی این پی ) فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری اور فیڈ پر انکشاف کیا کہ ان کا فیس بک اکاونٹ مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا نے معطل کر دیا  ۔ معتز عزیزہ نے انسٹاگرام پر اسکرین شاٹ پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں میٹا سے ایک نوٹیفیکشن موصول ہوا جس میں انہیں بتایا گیا کہ 15 مارچ کو ان کا فیس بک اکاونٹ معطل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن