• news

قومی اداروں کی نجکاری کو ملک کیلئے مناسب نہیں :عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ہم قومی اداروں کی نجکاری کو ملک کیلئے مناسب نہیں سمجھتے۔قومی اداروں کی نجکاری کے عمل سے عوام اور محنت کشوں کا قتل عام ہوگا۔ نجکاری ملک کی معیشت کے خلاف ہے۔ اس کا مشاورت سے کوئی حل نکالنا ہوگا۔پیپلز پارٹی محنت کشوں کے روز گار کے تحفظ کی ضمانت چاہتی ہے۔انتخابات کے بعد پولرائزیشن میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن