• news

10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جار ی 

لاہور (لیڈی رپورٹر،سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جار ی کر دیں۔ یونیورسٹی نے عروشہ حسین دخترمحمد حسین کو بائیو ٹیکنالوجی، دلشاد رسول ولد غلام رسول کو پنجابی، آسیہ اشفاق دختر اشفاق احمدکو سوشیالوجی،ثوبیہ آصف دخترآصف محمودکو سپیشل ایجوکیشن، عمر فاروق ولد محمد ریاض کوٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ، محمد وقاص بٹ ولد محمد اسلم بٹ کو جینڈرسٹڈیز، عبدالوحید ربانی ولد محمد اسلم کو عربی،چمن دختر خادم حسین کوتاریخ،فرح محموددختر محمود احمدکوایجوکیشن اور سید شمس الدین ولدسید عبدالقدیر کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن