• news

 آصف لقمان قاضی کو الاتحاد العالمی لعلماءالمسلمین ، الزما نةالعامةمجلس عاملہ کے رکن نامزد


لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی کو الاتحاد العالمی لعلماءالمسلمین (انٹر نیشنل یونین آف مسلم سکالرز) کے بورڈ آف ٹرسٹیز اور الزما نةالعامة(مجلس عاملہ) کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔ ان کا تقرر الاتحاد العالمی کے مرکزی صدر شیخ علی محی الدین القرہ داغی نے اتحاد کی مرکزی کونسل سے مشاورت کے بعد کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن