• news

قائد کا فرمان

پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ تاہم دو آزاد، مساوی اور خودمختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں، جس طرح کہ ہم دنیاکے اور ملکوں سے معاہدے کر سکتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن