ہائیکورٹ کی 67 پراسیکیوٹرز کے شوکاز نوٹس پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت
لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 67 پراسیکوٹرز کو شوکاز نوٹسوں پر عمل درآمد کرنے سے سیکرٹری پراسکیوشن کو روک دیا، سیکرٹری پراسکیوشن نے چالان بروقت عدالتوں میں جمع نہ کروانے پر شوکاز نوٹسز جاری کئے۔