• news

ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستیں چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دیں 

لاہور (خبر نگار) ہائیکور ٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے روکنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستیں چیف الیکشن کمشنر کو بھجواتے ہوئے نمٹا دیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن