• news

رضوانہ تشدد کیس کی سماعت  بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ ملزمہ صومیہ عاصم کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 20  اپریل تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن