• news

حماد اظہر تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) حماد اظہر نے تحریک انصاف کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ حماد اظہر نے کہا کہ بہت سوچ بچار کے بعد پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن