• news

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بنتی ہے: ناظم شوکت 

لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ ٹریفک کی قوانین کا کوئی احترام نہیں کرتا۔ موٹرسائیکل پر سوار لوگ موبائل سنتے ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی وقت حادثات ہو سکتا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل ہے کہ ٹریفک والوں کو سختی سے ہدایت کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن