سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان سعید احمد سپرد خاک
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا۔پی سی بی حکام اور سابق و موجودہ کرکٹرز میں سے کوئی بھی جنازے میں شریک نہیں ہوا۔مرحوم کی نمازِ جنازہ فیصل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ کے قریب پارک میں ادا کی گئی جس میں مکین اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد شریک ہوئی تاہم جنازے میں پی سی بی حکام اور سابق و موجودہ کرکٹرز میں کسی نے شرکت نہیں کی۔