• news

جناح ہاوس حملہ کیس، 10 وکلا کی عبوری ضمانتوں میں 25 مارچ تک توسیع 

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاو¿س پر حملے کے الزام میں درج مقدمے میں نامزد 10 وکلاءکی عبوری ضمانتوں میں25 مارچ تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے درخواستوں پر سماعت کی۔ ضمیر احمد جھیڈو ایڈووکیٹ، گلریز اقبال، احد عامر، شہزاد احمد، محمد اکرم، منیب علیم، فیصل سعود، شہباز امیر، علی اصغر اور تیمور مجید نے عبوری ضمانت کرا رکھی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن