• news

روسی اور چینی جہازوں پر حملے نہیں کریں گے: حوثیوں کا اعلان 

صنعاء(نوائے وقت رپورٹ) یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے روسی اور چینی تجارتی جہازوں کیلئے اعلان کیا ہے کہ روسی اور چینی تجارتی جہازوں پر حملے نہیں ہوں گے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں کا روس اور چین کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن