• news

چھانگا مانگا:مختلف علاقوں میں چھاپے،خام مال کی سپلائی پکڑی گئی

چھانگامانگا(نمائندہ نوائے وقت) قصور میں مشترکہ چھاپے ،وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور چیف ڈرگز کنٹرولر اظہر جمال سلیمی کی زیر نگرانی ٹیم نے لاہور اور کوٹ رادھا کشن میں چھاپے مارے، ڈرگ انسپکٹر چونیاں لائق الرحمان خان اور ڈرگ انسپکٹر کوٹ رادھا کشن نے ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس اور ڈرگ امپورٹ لائسنس کے بغیر ڈرگ مافیا کو منشیات کی غیر قانونی مینو فیکچرنگ کے لیے خام مال کی سپلائی میں ملوث پکڑ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن