• news

حافظ آباد:ملزموں نے شہری  کو گلہ گھونٹ کر قتل کر ڈالا

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) کسیسے کے علاقہ میں ایک شخص کو گلہ گھونٹ کرقتل کردیا گیا جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ محمد اسحق صبح کے وقت ڈیرہ پر جارہا تھا کہ راستہ میں نامعلوم ملزمان نے اسکا گلہ گھونٹ کر ہلاک کردیا ۔پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن