حافظ آباد:ایڈوائزر صوبائی محتسب نے پودالگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈوائزر صوبائی محتسب رانا فضل عباس نے یہاں پودالگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ہم نہ صرف بڑھتی آلودگی کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔