این اے 154میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ن لیگی امیدوار عبد الرحمن خان کانجو کامیاب
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالرحمن خان کانجو کامیاب ہوئے۔الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمن خان کانجو کی کامیابی کا جاری کردیا۔