پولینڈ،حکومتی پالیسیوں کیخلاف کسان سڑکوں پر نکل آئے، اہم شاہراہیں بند
وارسا (آئی این پی)پولینڈ میں کسانوں نے حکومت کی پالیسیوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے اہم شاہراہیں بند کر دیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ میں کسان اپنی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں، اہم شاہراہیں بند کر دیں ۔