قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پورٹریٹس نے یوم پاکستان کی تقریب کو چار چاند لگا دیئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پریڈ گراؤنڈ میں حکیم الامت علامہ محمد اقبال اور بانی پاکستان قائداعظم کی تصاویر کے پورٹریٹس نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تقریب کے شرکاء نے پورٹریٹس میں غیر معمولی دلچسپی اور دفاع وطن کے شعبے میں پاکستان کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کیا۔