• news

اسرائیلی ہٹ دھرمی‘ اقوام متحدہ کو یہودی اسرائیل مخالف ادارہ قرار دے دیا

تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل نے اقوام متحدہ کو یہودی اور اسرائیل مخالف ادارہ قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این سیکرٹری جنرل کے رفح کراسنگ کے دورے پر اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انتونیو گوتریس کی سربراہی میں اقوام متحدہ یہودی اور اسرائیل مخالف ادارہ بن چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن