اقبال کا فرمان
وفاق جمہوریت کے بنیادی اصول پرقائم ایسادستورجوعوام کے ووٹوں سے وجودمیں لائی گئی شوریٰ،پارلیمنٹ یااسمبلیوںکوقانون سازادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں مقتدرقراردے،حقوق بشرکے تحفظ کی ضمانت دے اورقانون کی حاکمیت کوتسلیم کرے،اسلامی احکام سے متصادم نہیں ۔