خیبر پی کے سمندر پار پاکستانیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے سمندر پار پاکستانیز کے لئے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ سمندر پار پاکستانیز کو ڈرائیونگ لائسنس کے آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کر دی گئی۔