• news

 کندھ کوٹ: پولیس اور رینجرز کا آپریشن ‘دو مغوی بازیاب

کندھ کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) کندھ کوٹ میں تھانہ گیلو کی حدود میں پولیس اور رینجرز نے ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی بشیر بروہی کے مطابق دوران آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دو مغوی بازیاب کرا لئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن