• news

این اے 64 میں دوبارہ گنتی پر رجسٹرار اعتراض سپریم کورٹ میں چیمبر سماعت  27 مارچ کو ہو گی

لاہور (خبر نگار) سپریم کورٹ میں این اے 64 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے رجسٹرار کے اعتراض پر ناکام امیدوار قیصرہ الٰہی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس منصور علی شاہ 27 مارچ کو چیمبر میں اپیل پر سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن