• news

پنجاب حکومت نے دو افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات طارق محمود کو تبدیل کر کے او ایس ڈی جبکہ تقرری کے منتظر محمد سلیم کوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات تعینات کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن