کیپٹن(ر) محمد محمود احمد ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)بیوروکریسی میں تقرر وتبادلے،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے کیپٹن(ر) محمد محمود احمد ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود احمد اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی تھے ۔
گریڈ 22 کے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی حسن ناصر جامی کو سیکرٹری قومی ثقافت و ورثہ تعینات گریڈ 22 کی سیکرٹری قومی ثقافت و ورثہ حمیرا احمد کو سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور تعینات کر دیا گیابیوروکیس می تقرر و تبادلے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔