• news

 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت  2 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران نیب گواہ سیکشن آفیسر کیبنٹ جمیل احمد کے بیان پر جرح مکمل کر لی گئی ، ریفرنس میں مجموعی پر 10گواہان کی شہادت ریکارڈ،5پر جرح مکمل ہو چکی ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن