• news

مہنگائی کاخاتمہ حکومت کی اولین  ترجیح ہے: عطیہ افتخار

 فیروزوالہ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عطیہ افتخار نے کہا  ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مسائل کو حل کرنا حکومت  مہنگالی کے خاتمے اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے حکومت معیشت کوبہتر  بنانے کے لیے پالیسیاں تیارکر رہی ہے مسلم لیگ (ن) ہی ملک و مسائل کی گرواب سے نکال کر عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن