محکمہ بہبود آبادی کی ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا
لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبے میں تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم ''پلانٹ فار پا کستان'' کے سلسلے میں محکمہ بہبود آبادی کی ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے نے ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور میں ٹریننگ حاصل کرنے والی FWCs کے ہمراہ پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔