• news

سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے :لیاقت علی 

نواں کوٹ(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق ضلعی نائب ناظم میاں لیاقت علی نے کہا ہے کہ  دہشتگردی و انتہاپسندی کے خاتمے اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اسوقت مزید کام کرنے کی ضرورت ہے درپیش چیلنجز پر قابو پاکر ہی ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن