مبارکباد
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے مہتمم اعلی مفتی محمد منیب الرحمن کو حکومت کی جانب سے ستارہ امتیاز دیئے جانے پر جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر علامہ قاری محمد فیصل ندیم کیلانی ودیگر راہنمائوں علامہ حبیب اﷲجلالی ،مولانا حافظ محمد عثمان اصغر چشتی نے انہیں مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ مفتی منیب الرحمن اہلسنت اور عالم اسلام کی شان ہیں۔