• news

 اروند کیجریوال کا جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان 

نئی دہلی (نیٹ نیوز) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے جیل سے ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ نئی دہلی کے وزیر تعلیم اور کیجریوال کے عام آدمی پارٹی (کامن مین پارٹی، اے اے پی) کی رکن آتشی مارلینا سنگھ نے کہا کہ قانونی اور آئینی دفعات انہیں سلاخوں کے پیچھے رہتے ہوئے اپنے عہدے پر رہنے کی اجازت دیتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن