• news

ایل ڈی اے کی کارروائیاں،کمرشل عمارتیں،شاپس،تھڑے مسمار

لاہور(خبرنگار)ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز جوہر ٹاؤن،آڈٹ اینڈ آکاؤنٹس، رائیونڈروڈ، نیسپاک سوسائٹی اور ملحقہ سکیموں میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کی۔کمرشل عمارتیں، شاپس، تھڑے مسمار کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن