• news

پتنگ بازوں کیخلاف مزید 128مقدمات‘128ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)اپنجاب پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت صوبہ بھر میں پتنگ بازوں کیخلاف 128 مقدمات درج ہوئے جبکہ 128 قانون شکن گرفتار ہوئے  14077 پتنگیں اور 10299 ڈوریں و چرخیاں برآمد ہوئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن