دہشت گرد تنظیم القاعدہ افغانستان میں دوبارہ قدم جمانے لگی
کابل (آئی این پی )ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان نے ہمیشہ اپنی سرزمین کو پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ حملوں کیلئے استعمال کیا ہے۔ دہشتگرد تنظیم القاعدہ نیافغانستان میں اپنے قدم دوبارہ سے جمانے شروع کر دیے ہیں،القاعدہ طالبان کی سہولت کاری سے سمگلنگ اور منشیات کے کاروبار سے دنیا بھرمیں دہشتگرد تنظیموں کی سہولت کاری کرتا ہے۔