علامہ کرامت عباس کی اہلیہ کی رسم قل آج
لاہور( خصوصی نامہ نگار) معروف عالم دین اور پی ٹی وی کے خطیب شب عاشور علامہ کرامت عباس حیدری کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں مرحومہ کو پنڈ دادنخان خان میں آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔رسم قل آج جمعرات 17 رمضان کو موضع کندوال پنڈ دادن خان میں ادا کی جائے گی۔