پی سی بی ڈائریکٹر لیگل بلال رضا مستعفی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضاعہدے سے مستعفی ہوگئے۔دو روز قبل ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے بھی استعفیٰ دیدیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔