• news

ٹوئٹر کی بحالی کیلئے درخواست پر  سماعت 2 اپریل تک ملتوی 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے ایکس (ٹوئٹر) کی بحالی کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت 2 اپریل تک ملتوی کر دی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پی ٹی اے نے شہریوں کی ٹوئٹر تک رسائی ناممکن بنا دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن