• news

بھارت: کرپشن کے ملزم سیاست دان کی کرنسی نوٹ پھیلا کر سونے کی تصویر وائرل

آسام (نیٹ نیوز) بھارت کی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے سیاست دان کی 500 روپے کے نوٹ پھیلا کر سونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ مذکورہ سیاست دان پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ آسام کے ضلع اوڈالگری کے علاقے بھیراگھوری میں ولیج کونسل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین بینجمن باسوماتاری کو تصویر میں بیڈ پر سویا ہوا دکھایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن