• news

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی :داخلہ کیلئے آخری تاریخ 15 اپریل مقرر

لاہور (لیڈی رپورٹر ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 2024 فیزII کے داخلے میں بی ایس، بی اے، ٹیچر ٹریننگ ، بی بی اے ، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ بشمول سرٹیفیکٹ کورسز میں داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن